عزاداری اور ہمارے فرآئض

ساخت وبلاگ
 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم [ Click on these links| قرآن کے پہلے ْْ1'' سپارے کی تلاوت مع ترجمہ     قران مجید کے پہلے سپارے میں آنے والے موضوعات کا خلاصہ اور اس دن کی دعا کی مختصر تشریح     پہلے پارے کا خلاصہ اس پارے میں دو حصے ہیں  1. سورہ الحمد 2. سورہ بقرہ  سوره حمد (فاتحه الکتاب): مکی سورہ هے اور اس کی سات آیتیں هیں سورہ حمد کی خصوصیات ۱ .لب و لہجہ اور اسلوب بیان : یہ سورہ دیگر سورتوں سے اس لحاظ سے واضح امتیاز رکھتی ہے کہ وہ خدا کی گفتگو کے عنوان کی حامل ہیں اور یہ بندوں کی زبان کے طورپر نازل ہوئی ہے۔ دوسرے لفظوں میں اس میں خداوندعالم نے بندوں کو خداسے گفتگو اور مناجات کا طریقہ سکھایا ہے۔ ۲۔ اساس قرآن : نبی اکرم (ص) کے ارشاد کے مطابق سورہ حمد ام الکتاب ہے اس سورہ میں پروردگار عالم کی حاکمیت مطلقہ او رمقام ربوبیت کا بیان ہے نیز اس کی لامتناہی نعمتوں کی طرف اشارہ ہے جن کے دو حصے ہیں ایک عمومی اور دوسرا خصوصی (رحمانیت اور رحیمیت) اس میں عبادت و بندگی کی طرف بھی اشارہ ہے جو اسی ذات پاک کے لئے مخصوص ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ اس سورہ میں توحید ذات، توحید صفات، توحید افعال اور توحید عبادت سب کو بیان کیاگیا ہے۔ دوسرے لفظوں میں یہ سورت ایمان کے تینوں مراحل کا احاطہ کرتی ہے : ۱۔ دل سے اعتقاد رکھنا۔ ۲۔ زبان سے اقرار کرنا۔ ۳۔ اعضاء و جوارح سے عمل کرنا۔ سوره کے موضوعات سورہ کی آخری آیت اس بات کی واضح اور روشن نشانی ہے کہ صراط مستقیم سے مراد ان لوگوں کی راہ ہے جو نعمات الہیہ سے نوازے گئے ہیں اور یہ راستہ مغضوب اور گمراہوں کے راستے سے جدا ہے۔ ایک لحاظ سے یہ سورہ دو حصوں میں تقسیم ہوجاتا ہے۔ ایک حصہ خدا کی حمد وثناء ہے اور دوسرا بندے کی ضروریات وحاجات۔ عزاداری اور ہمارے فرآئض...ادامه مطلب
ما را در سایت عزاداری اور ہمارے فرآئض دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : crazarizvie بازدید : 6 تاريخ : شنبه 26 فروردين 1402 ساعت: 14:14

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم [ Click on these links| قران مجید کےدوسرے سپارے میں آنے والے موضوعات کا خلاصہ اور اس دن کی دعا کی مختصر تشریح  MP3قرآن کے دوسرے ْْ2'' سپارے کی تلاوت مع ترجمہ   دوسرا پارے کے مطالب کا خلاصہ   اس پارے میں چار باتیں ہیں: 1۔تحویل قبلہ 2۔آیت بر اور ابوابِ بر 3۔قصۂ طاعون 4۔قصۂ طالوت   1۔تحویل قبلہ: ہجرت مدینہ کے بعد سولہ یا سترہ ماہ تک بیت المقدس قبلہ رہا ، آپ ﷺ کی چاہت تھی کہ خانہ کعبہ قبلہ ہو، اللہ تعالیٰ نے آرزو پوری کی اور قبلہ تبدیل ہوگیا۔   2۔آیتِ بر اور ابوابِ بر: لَّیْسَ الْبِرَّ أَن تُوَلُّوا وُجُوهَکُمْ ۔۔۔۔ (البقرۃ:۱۷۷) یہ آیتِ بر کہلاتی ہے، اس میں تمام احکامات عقائد، عبادات، معاملات، معاشرت اور اخلاق اجمالی طور پر مذکور ہیں، آگے ابواب البر میں تفصیلی طور پر ہیں: ۱۔صفا مروہ کی سعی ۲۔مردار، خون، خنزیرکا گوشت اور جو غیر اللہ تعالیٰ کے نامزد ہو ان کی حرمت ۳۔قصاص ۴۔وصیت ۵۔روزے ۶۔اعتکاف ۷۔حرام کمائی ۸۔قمری تاریخ ۹۔جہاد ۱۰۔حج ۱۱۔انفاق فی سبیل اللہ تعالیٰ ۱۲۔ہجرت ۱۳۔شراب اور جوا ۱۴۔مشرکین سے نکاح ۱۵۔حیض میں جماع ۱۶۔ایلاء ۱۷۔طلاق ۱۸۔عدت ۱۹۔رضاعت ۲۰۔مہر ۲۱۔حلالہ ۲۲۔معتدہ سے پیغامِ نکاح۔   3۔قصۂ طاعون: کچھ لوگوں پر طاعون کی بیماری آئی، وہ موت کے خوف سے دوسرے شہر چلے گئے، اللہ تعالیٰ نے (دو فرشتوں کو بھیج کر) انھیں موت دی (تاکہ انسانوں کو پتا چل جائے کہ کوئی موت سے بھاگ نہیں سکتا) کچھ عرصے بعد اللہ نے (ایک نبی کے دعا مانگنے پر) انھیں دوبارہ زندگی دے دی۔   4۔قصۂ طالوت: طالوت کے لشکر نے جالوت کے لشکر کو باوجود کم ہونے کے اللہ تعالیٰ کے حکم سے شکست دے دی۔ التماس دعا عزاداری اور ہمارے فرآئض...ادامه مطلب
ما را در سایت عزاداری اور ہمارے فرآئض دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : crazarizvie بازدید : 3 تاريخ : شنبه 26 فروردين 1402 ساعت: 14:14

کرونا وائرس ، ہماری الجھنیں اور قرآن کے جواب بسم اللہ الرحمن الرحیم اسکول بند ہو چکے تھے۔گھر میں بچوں کا شور تھا ، میں بار بار TV  کے چینل تبدیل کر کے  مختلف ممالک میں Coronavirus (COVID-19)  سے متاثر عزاداری اور ہمارے فرآئض...ادامه مطلب
ما را در سایت عزاداری اور ہمارے فرآئض دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : crazarizvie بازدید : 58 تاريخ : يکشنبه 7 ارديبهشت 1399 ساعت: 23:22

 ترجمہ و مفاہیم قران کریم ج۱ کی فائل حاصل کرنےکے لیے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں اور صفحہ کھلنے کے بعد دریافت کا بٹن دبائیں http://bayanbox.ir/info/1170025247711068387/Mafaheemm-book-1-summry-pdf.doc عزاداری اور ہمارے فرآئض...ادامه مطلب
ما را در سایت عزاداری اور ہمارے فرآئض دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : crazarizvie بازدید : 64 تاريخ : يکشنبه 7 ارديبهشت 1399 ساعت: 23:22

السلام علیکم   اعمال شب قدر کی پی ڈی آیف فایل حاصل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں   http://bayanbox.ir/info/4189030246826441962/Aamale-Shbe-Qadr عزاداری اور ہمارے فرآئض...ادامه مطلب
ما را در سایت عزاداری اور ہمارے فرآئض دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : crazarizvie بازدید : 48 تاريخ : يکشنبه 1 دی 1398 ساعت: 14:38

        السلام علیکم ۔ احکام اعتکاف کا فلو چارٹ مومنین کی خدمت میں حاضر ہے ۔ اس چارٹ کو پینا فلیکس پر پرنٹ کروانے کے لیے مطلوبہ فابل مندرجہ ذیل لنک سے حاصل کی جا سکتے ہے ۔ ڈاونلوڈ کریں / Download fi عزاداری اور ہمارے فرآئض...ادامه مطلب
ما را در سایت عزاداری اور ہمارے فرآئض دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : crazarizvie بازدید : 101 تاريخ : يکشنبه 1 دی 1398 ساعت: 14:38

بسم اللہ الرحمن الرحیم عید مباہلہ ۲۴ ذی الحجہ عید مباہلہ کا دن ہےاس دن رسول خدا (ص) نے نصاریٰ نجراں سے مباہلہ کیا  اور  اسلام کو عیسایت پر کامیابی عطا کی۔ فتح مکہ کے بعد پیغمبر اسلام (ص) نے نجراں کے ن عزاداری اور ہمارے فرآئض...ادامه مطلب
ما را در سایت عزاداری اور ہمارے فرآئض دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : crazarizvie بازدید : 66 تاريخ : سه شنبه 21 اسفند 1397 ساعت: 17:10

بسم اللہ الرحمن الرحیمواقعہ غدیر کامختصر تعارف"غدیر خم " مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ کے درمیان واقع ایک مقام کا نام ہے جہاں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے حجۃ الوداع کے موقع پر حضرت  علی علیہ السلام کا مسلمانو ں کا " مولی اور سرپرست " کے عنوان سے تعارف کروایا اور آپ کی ولایت کا اعلان فرمایا ۔ ۱۸ ذوالحجۃ کا  دن اسی واقعہ  کی مناسبت سے شیعیا ن علی علیہ السلام کے درمیان عید غدیر  کے طور پرمشہور ہے ۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے "حجۃ الوداع " سے واپسی کے وقت  حج میں شرکت کرنے والے تمام مسلمانوں کو  غدیر خم کے مقام پر جمع کیا اور علی بن ابی طالب علیہما السلام کا یہاں پر خدا کی طرف سے اپنا وصی اور جانشین کے طور پر تعارف کروایا ۔غدیر کے عظیم خطبہ کا ایک مشہور جملہ "من کنت مولاہ فہذا علی مولاہ " ہے ۔ یعنی جس جس کا میں مولا ہوں اس اس کا یہ علی مولا ہے ۔ ادامه مطلب عزاداری اور ہمارے فرآئض...ادامه مطلب
ما را در سایت عزاداری اور ہمارے فرآئض دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : crazarizvie بازدید : 48 تاريخ : شنبه 21 بهمن 1396 ساعت: 19:21

بسم اللہ الرحمن الرحیم  الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِی جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِینَ بِوِلاَیَةِ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ وَ الْأَئِمَّةِ عَلَیْهِمُ السَّلاَمُ تمام مومنیین کو عید ولایت ،عید ابلاٰغ ، عید اتمام نعمت ،عید سادات ، عید سعید غدیر کی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اللہ ہم سب کو  متمسکین ولایت مولا امیر المومنین ع کے ساتھ محشور فرمائے۔(امین). عید غدیر کے اعمال کی تفصیلات کی PDF فایل مندرجہ لینک سے حاصل کر سکتے ہیں: اردو فایل کا لنک: http://bayanbox.ir/info/6774379503994764937/Eid-Ghadeer-k-Aamal  ّFor English File click this link :   http://bayanbox.ir/info/4144321967344260305/Aamal-for-Ghadir-in-english razarizvi.blog.ir عزاداری اور ہمارے فرآئض...ادامه مطلب
ما را در سایت عزاداری اور ہمارے فرآئض دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : crazarizvie بازدید : 56 تاريخ : شنبه 21 بهمن 1396 ساعت: 19:21

بسم اللہ الرحمن الرحیم عزاداری اور اس کی ترویج  میں ہمارا کردارخدا وند کریم نے  انسان کی ہدایت کے لیے ہر طرح کا انتظام اور وسائل فراہم کیے ہیں۔ بعض دفعہ  اس ھدایت کو مستقیما  ہم تک پنہچایا  اور  بعض دفعہ اس ھدایت کو کچھ امور میں پوشیدہ کر دیا ۔ ہدایت کے یہ تمام ذرایع فراوان اور سب کی دسترس میں ہیں ۔  ان سےکی جستجو کو انسان کی فطرت میں رکھ دیا ہے  اور ہر انسان اپنی اپنی بساط کے مطابق اس  سے فایدہ اٹھاتا ہے ۔ ہر انسان کا کمال یہ ہے کہ وہ کس حد تک اللہ کے نزدیک ہو کر لقا اللہ کی منزل کو حاصل کر لے  ۔انسانوں کے  احترام اور     رتبے بھی اسی بنیاد پر قائم  ہوے  ،  جسنے بھی اپنی ذات کو خدا سے جتنا نزدیک کر دیا  اللہ نے اس کے نام ، مقام ، اور رتبے کو اتنا ہی بلند کر دیا ۔ شیطان  اس بات پر تو قادر نہیں تھا  کے اس فطرت انسانی کو  انسان سے ختم کر دے  لہذا   اس نے دولت ، عزت، شہرت ۔۔۔۔ جیسے  کمال کے جھوٹے بت  تراش دیئے۔ اگر انسان  اپنے ہر کام اور خواہش سے پہلے  خوشنودی پروردگار کو مد نظر  نہ رکھے تو  ہمیشہ  شیطان کے دام میں پھنسنے کا اندیشہ رہتا ہے ۔ بعض  دفعہ انسان اچھا ہدف لے کر سفر شروع کرتا ہے لیکن شیطان ہدف تک پہنچنے کے وسیلہ  کو اس کے لیے ہدف بنا دیتا ہے  اور انسان اس راستے کو ہی مقصد بنا کر اسی میں کھو جاتا ہے  استفادہ  کا  دارومدار انسان پر ہے کہ وہ ان سے کیسے استفادہ کرتا ہے۔ اللہ  عزاداری اور ہمارے فرآئض...ادامه مطلب
ما را در سایت عزاداری اور ہمارے فرآئض دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : crazarizvie بازدید : 120 تاريخ : شنبه 21 بهمن 1396 ساعت: 19:21